کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نمائشی ہاکی میچکل ہوگا

بدھ اکتوبر 00:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2019ء) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اولمپئن حنیف خان ،ڈاکٹر جنید علی شاہ اسپورٹس کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں ایک نمائشی ہاکی میچ کا انعقاد کیا جارہا ہے ، سیکریٹری کے ایچ اے حیدر حسین کے مطابق نمائشی میچ کے ڈی اے الیون اور کے ایچ اے بلیوز کے درمیان بروز بدھ16 اکتوبر کو شام4.30 بجے کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس نمائشی میچ میں ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے ڈاکٹر بابر جمیل مہمان خصوصی ہونگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

پی ایس ایل5 کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں:شین واٹسن

پی ایس ایل5 کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں:شین واٹسن

شین واٹسن پاکستان میں پی ایس ایل میچز کھیلنے کے لیے بیتاب ہیں۔ایک انٹر ویو میں شین واٹسن نے کہا ہے کہ پانچویں ایڈیشن کے تمام میچز پاکستان میں کھیلنے کیلئے تیار ہوں،گزشتہ ایونٹ کے فائنل میں کراچی میں شاندار ماحول دیکھا، خود بھی دورے کا خوب لطف اٹھایا ... مزید

وقت اشاعت : 16/10/2019 - 00:05:29

Your Thoughts and Comments