سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز چمپئن شپ کل سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شروع ہو گی

بدھ 16 اکتوبر 2019 14:58

سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز چمپئن شپ کل سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شروع ہو گی
کھٹمنڈو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2019ء) سائوتھ ایشین انڈر-16 گرلز چمپئن شپ کل جمعرات سے نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں 5 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان، میزبان نیپال، سری لنکا اور بھارت شامل ہیں۔ چمپئن شپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف کھیلے گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایاکہ 13 رکنی ٹیم کی قیادت زینب شجاعت کریں گی۔
وقت اشاعت : 16/10/2019 - 14:58:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :