بابر اعظم کے لاجواب شاٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا
بابر اعظم کی صرف 59 گیندوں پر 102 رنز کی دھواں دھار اننگز پر مداح خوشی سے نہال
ذیشان مہتاب بدھ 16 اکتوبر 2019 17:17
فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 اکتوبر2019ء) فیصل آباد میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں سندھ اور سینٹرل پنجاب کے درمیان اتوار کے روز کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم کے اپنی سنچری کے دوران کور ڈرائیو پر مارے گئے چھکے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔یوں تو بابر اعظم اپنی ورسٹائل بلے بازی کی بدولت جانے جاتے ہیں مگر باہر جاتی ہوئی گیند کو بیک فٹ پر ہو کر کور ڈرائیو پر باﺅنڈری سے باہر پھینکنے کا ان کا یہ شاٹ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
بابر اعظم نے یہ بے مثال شاٹ سینٹرل پنجاب کی اننگز کے چھٹے اوور میں مارا جب فاسٹ باﺅلر انور علی گیند کرا رہے تھے۔یہی وجہ ہے کہ گراﺅنڈ میں بیٹھے شائقین ابھی ان کے اس شاٹ پر داد دے ہی رہے تھے کہ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونا شروع ہوگئی اور دیکھتے ہی دیکھتے دنیائے کرکٹ میں اس شاٹ کے چرچے شروع ہوگئے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 16/10/2019 - 17:17:47
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
-
شکیب الحسن کے آئندہ ماہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں واپسی کے امکانات
-
اے ایس علی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے میچز جیت لئے، سنول شہزادہ کی ڈبل سنچری