نیشنل ٹی 20کپ : پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے دومیان بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا

جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:11

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اکتوبر2019ء) نیشنل ٹی 20کپ کا پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے دومیان بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا،آن لائن کے مطابق اقبال اسٹیڈیم میں جاری نیشنل ٹی 20کپ کا پہلے میچ میں سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے دومیانکھلا جانا تھا جو کہ تیزا بارش کی کے باعث میچ کیلئے ٹاس بھی ممکن نہ ہوسکا پہلے اور بعد میں آئوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باس امپائرزنے کھیل شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
وقت اشاعت : 18/10/2019 - 23:11:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :