رانچی ٹیسٹ میں تین کھلاڑیوں کا ڈیبیو

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 14:51

رانچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا، ہفتہ کو رانچی میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی طرف سے لیفٹ آرم سپنر شہباز ندیم جبکہ جنوبی افریقہ کی جانب سے وکٹ کیپر بیٹسمین ہینرک کلازن اور سپنر جارج لنڈے نے ڈیبیو کیا۔
وقت اشاعت : 19/10/2019 - 14:51:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :