روہیت شرما نے ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:39

روہیت شرما نے ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
رانچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اکتوبر2019ء) بھارتی جارح مزاج بلے باز روہیت شرما نے ٹیسٹ سیریز میں زیادہ چھکے لگانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے یہ اعزاز جنوبی افریقہ کے خلاف رانچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں حاصل کیا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے شمرون ہٹمائر کے پاس تھا، انہوں نے 2018 میں بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں 15 چھکے لگائے، روہیت شرما جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں اب تک 17 چھکے لگا چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 19/10/2019 - 17:39:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :