پاکستان ہاکیز گلوری سکول ٹورنامنٹ 14 نومبر سے شروع ہوگا

اتوار 20 اکتوبر 2019 11:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2019ء) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی کے زیرِ اہتمام اور کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے اشتراک سے چوتھا پاکستان ہاکیز گلوری سکول ٹورنامنٹ 14 سے 28 نومبر تک اولمپئین حنیف خان اور ڈاکٹر جنید علی شاہ ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال کراچی میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 20/10/2019 - 11:40:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :