دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی

پیر 21 اکتوبر 2019 15:07

دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) دی زو زو اوپن گالف چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ چیمپئن شپ کے لئے 97 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ 24 اکتوبر سے شروع ہونے والی یہ چیمپئن شپ چار روز جاری رہنے کے بعد 27 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی ۔
وقت اشاعت : 21/10/2019 - 15:07:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :