کمشنر کراچی ایشین ٹینس فیڈریشن انڈر 14سپر سریز ٹینس چمپئن شپ

چیئر مین چمپئن شپ کمیٹی ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد کل پریس کانفرنس میں تفصیلات بتا ئیں گے

منگل 22 اکتوبر 2019 16:48

کمشنر کراچی ایشین ٹینس فیڈریشن انڈر 14سپر سریز ٹینس چمپئن شپ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) کمشنر کراچی ایشین ٹینس فیڈریشن انڈر 14سپر سریز ٹینس چمپئن شپ کے چیئر مین و ڈپٹی کمشنر سائوتھ سید صلاح الدین احمد کل مورخہ 23اکتوبر 2019بروز بدھ شام 4بجے کمشنر کراچی آفس کے کمیٹی روم میں ایک اہم پریس کانفرنس میں میڈیا نمائندوں کو چمپئن شپ کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے ۔
وقت اشاعت : 22/10/2019 - 16:48:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :