نیشنل بینک کے گروپ ہیڈ اور دیگرکاپاکستان ہا کی ٹیم کے سابق کوچ اور اولمپئین حنیف خان سے اظہار تعزیت

منگل 22 اکتوبر 2019 16:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) نیشنل بینک کے گروپ ہیڈ شوکت محمود خٹک سابق ٹیسٹ کرکٹر اورنیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے انچارچ اقبال قاسم، عظمت اللہ خان،انورفاروقی،ارشد حسین ،ابوزر امرائو، سعید آزادنے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور اولمپئین حنیف خان سے ان کے چھوٹے بھائی معید خان کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطافرمائے۔

(جاری ہے)

درین اثنا کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز احمدخان، پی آئی ایچ کے زاہد شہاب نے بھی اظہار تعزیت کی ہے
وقت اشاعت : 22/10/2019 - 16:48:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :