دی زو زو اوپن گالف چمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی

منگل 22 اکتوبر 2019 17:11

دی زو زو اوپن گالف چمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی
ٹوکیو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2019ء) دی زو زو اوپن گالف چمپئن شپ 24 اکتوبر سے جاپان میں شروع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ کے لئے 97 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے، 24 اکتوبر سے شروع ہونے والی یہ چمپئن شپ چار روز جاری رہنے کے بعد 27 اکتوبر کو اختتام پذیر ہوگی ۔
وقت اشاعت : 22/10/2019 - 17:11:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :