انڈر 16 ٹیم پاکستان بھجوانے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی

منگل اکتوبر 21:46

انڈر 16 ٹیم پاکستان بھجوانے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں، ڈائریکٹر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2019ء) ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان نے کہا ہے کہ وہ انڈر 16 کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھجوانے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مشکور ہیں۔ سیریز کے انعقاد سے دونوں بورڈز کو مستقبل کے کرکٹرز کی تلاش میں مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش انڈر 16 کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کی طرف ایک اور قدم ہے، یہ سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل میچوں کے کامیاب انعقادکی ضامن ہوگی۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کی انڈر 16 ٹیم تین روزہ اور ون ڈے میچز کی سیریزکھیلنے کیلئے منگل کو پاکستان پہنچے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

سری لنکن فاسٹ بولر سورنگا لکمل نے پاکستان کا دورہ کرنے سے صاف انکار ..

سری لنکن فاسٹ بولر سورنگا لکمل نے پاکستان کا دورہ کرنے سے صاف انکار کر دیا

سری لنکن فاسٹ بولر سورنگا لکمل نے پاکستان کا دورہ کرنے سے صاف انکار کر دیا، سری لنکن ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ پاکستان آنا ہے، سیریز کیلئے لنکن ٹیم کا اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق سری لنکن فاسٹ ... مزید

وقت اشاعت : 22/10/2019 - 21:46:51

Your Thoughts and Comments