دہلی میں آلودگی، بنگالی کرکٹرز کیلئے دورہ وبال جان بن گیا
لٹن ڈاس، شفیع الاسلام، امین الاسلام اور باﺅلنگ کوچ ڈینیئل ویٹوری نے ماسک پہن کر ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا
ذیشان مہتاب اتوار 3 نومبر 2019 10:16
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3نومبر2019ء) بنگلہ دیشی کپتان محمود اللہ ریاض کی جانب سے معاملہ چھپائے جانے کے باوجود کوچ رسل ڈومنگو نے نئی دہلی کی فضا میں موجود آلودگی سے کھلاڑیوں کو ہونے والی پریشانی سے پردہ اٹھادیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اس وقت دورہ بھارت کے لیے نئی دہلی میں موجود ہے جہاں اس وقت فضائی آلودگی انتہائی درجے تک خراب ہے جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کیلئے یہ دورہ وبال جان بن گیا ہے۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کے پاس اس وقت کوئی راستہ نہیں ہے کیونکہ اتوار کے روز انہیں بھارت کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں مقابلہ کرنا ہے جس کے لیے ٹریننگ سیشن ضروری ہے۔ بنگالی کھلاڑی لٹن ڈاس، شفیع الاسلام، امین الاسلام اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے باﺅلنگ کوچ ڈینیئل ویٹوری نے ماسک پہن کر ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 03/11/2019 - 10:16:35
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20میچ ہفتے کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
ممبئی انڈینز نے انڈین پریمیئر لیگ میں پنجاب کنگز کو9 رنز سے ہرادیا
-
انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) مزید 2کھیلے جائیں گے
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم