افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

منگل 5 نومبر 2019 12:36

افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 نومبر2019ء) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل) بدھ کو لکھنئو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

افغان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی ہوم سیریز بھارت کی سرزمین پر کھیلے گی، اس سلسلے میں افغانستان اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) بدھ کو لکھنئو میں کھیلا جائے گا، سیریز کا دوسرا ون ڈے 9 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 11 نومبر کو کھیلا جائے گا، ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز 14 نومبر سے شروع ہوگی، تمام میچز لکھنئو میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 05/11/2019 - 12:36:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :