بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 9 نومبر 2019 15:09

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا
ناگپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2019ء) بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل کل اتوار کو ناگپور میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہے، بنگلہ دیش نے بھارت کو پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ،دوسرے میچ میں میزبان ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔
وقت اشاعت : 09/11/2019 - 15:09:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :