وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد

ہفتہ 9 نومبر 2019 23:39

وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2019ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں محمد آصف کی کارکردگی قابل ستائش ہے، محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
وقت اشاعت : 09/11/2019 - 23:39:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :