بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 نومبر سے شروع ہوگا

پیر 11 نومبر 2019 15:01

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 نومبر سے شروع ہوگا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 نومبر2019ء) بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 14 نومبر سے اندور میں شروع ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میزبان ٹیم نے بنگلہ دیش سے 3-1 سے جیت لی تھی۔

(جاری ہے)

مہمان ٹیم نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دی اس کے بعد میزبان ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان ٹیم کو 8 وکٹوں جبکہ تیسرے اور آخری میچ میں 30 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 3-1 سے اپنے نام کی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 14 نومبر سے اندور میں شروع ہوگا جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 22 سے 26 نومبر تک کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 11/11/2019 - 15:01:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :