افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

بدھ 13 نومبر 2019 14:54

افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
لکھنئو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2019ء) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل جمعرات کو لکھنئو میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق افغانستان اور بھارت کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کو دوسرا میچ 16 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے تمام میچز لکھنئو میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 13/11/2019 - 14:54:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :