سلک بینک انٹر پولو کپ کا فائنل (کل)کھیلا جائیگا

ہفتہ 16 نومبر 2019 21:07

سلک بینک انٹر پولو کپ کا فائنل (کل)کھیلا جائیگا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2019ء) لاہور کنٹری اینڈ پولو کلب کے زیراہتمام سلک بینک انٹر پولو کپ 2019 کا فائنل کل (اتوار)کو کنٹری کلب ڈی ایچ اے فیز ایٹ میں لاہور گیریژن پولو کلب نیوٹرافل واریئر اور ملیر گیریژن کراچی پولو کلب حبیب میٹروپولیٹن بینک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 16/11/2019 - 21:07:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :