عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز کل نکالے جائیں گے

بدھ 4 دسمبر 2019 20:49

عیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز کل نکالے جائیں گے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2019ء) ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹریز کے اشتراک سے کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقد ہونے والے " 4thعیسیٰ لیب ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ"کے ڈراز (آج ) مورخہ 5دسمبر2019؁ء 8بجے شبKBBAکے صدر غلام محمد خان کی نگرانی میں نکالے جائینگے ،ٹورنامنٹ سیکریٹری طارق حسین نے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈراز کے موقع پر اپنے ایک نمائندے کی شرکت لازمی یقینی بنا ئیں ،دریں اثناء سرپرست ااعلیٰ ٹورنامنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ نے ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن DMCکورنگی محمد ارشد کو ٹورنامنٹ کا میڈیا کوارڈینٹر اور عیسیٰ لیب کے میر محمود کو ٹورنامنٹ کوارڈینٹر نامزد کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 04/12/2019 - 20:49:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :