پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سپورٹس رپورٹر زین العابدین کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 5 دسمبر 2019 12:33

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سپورٹس رپورٹر زین العابدین کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن اور سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے سپورٹس رپورٹر زین العابدین کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 05/12/2019 - 12:33:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :