ویمنز بگ بیش لیگ کے سیمی فائنل مقابلے کل ہوں گے

جمعہ 6 دسمبر 2019 16:37

ویمنز بگ بیش لیگ کے سیمی فائنل مقابلے کل ہوں گے
برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ 2019 کے سیمی فائنل مقابلے کل ہفتہ کو کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیا کرکٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز اور پرتھ سکارچرز کی خواتین ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرا سیمی فائنل برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کے درمیان کھیلا جائے گا، دونوں میچز ایلن بارڈر فیلڈ، برسبین میں کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 06/12/2019 - 16:37:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :