پی ایس ایل پانچ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر

جمعہ 6 دسمبر 2019 21:24

پی ایس ایل پانچ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2019ء) پاکستان میں ہونے والے پی ایس ایل پانچ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ پی ایس ایل پانچ میں شامل ہر فرنچائز کو ہدایات کی گئی ہیں۔ کہ وہ اپنی اپنی فرنچائز کیلئے آٹھ سے دس کھلاڑیوں کا انتخاب کرے۔
وقت اشاعت : 06/12/2019 - 21:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :