آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی

جمعہ 6 دسمبر 2019 21:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2019ء) آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم واپس وطن پہنچ گئی ہے۔ کرکٹ ٹیم کے مختلف کھلاڑی ایک نجی پرواز کے زریعے جمعہ کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچے۔
وقت اشاعت : 06/12/2019 - 21:24:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :