کیرن پولارڈ ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز کے قریب

ہفتہ 7 دسمبر 2019 12:45

کیرن پولارڈ ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز کے قریب
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2019ء) ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرن پولارڈ کو ٹی 20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لئے 10 رنز درکار ہیں اور توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے، کیرن پولارڈ اب تک 66 میچوں میں 990 رنز بنا چکے ہیں۔
وقت اشاعت : 07/12/2019 - 12:45:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :