ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا

میزبان ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، رپورٹ

ہفتہ 7 دسمبر 2019 14:05

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل کھیلا جائیگا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2019ء) ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل کل اتوار کو کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 11 دسمبرکو ممبئی میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ میزبان ٹیم بھارت کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، حیدر آباد (دکن) میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 07/12/2019 - 14:05:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :