سپورٹس ڈیسک

یں قومی خواتین فٹ بال چیمپین شپ میں محسن گیلانی کلب، پاکستان آرمی کلب اور ہاکس کلب کی ٹیموں کی کامیابی

اتوار 8 دسمبر 2019 20:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 12 ویں قومی خواتین فٹ بال چیمپین شپ میں محسن گیلانی کلب، پاکستان آرمی کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کر لی جبکہ ہاکس کلب کی ٹیم کو وال اوور ملا۔

(جاری ہے)

جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان آرمی نے خیبر پختونخوا کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 22-0 گول سے ہرادیا۔ جبکہ ہاکس کلب نے فرنٹیر کالج کلب کے خلاف واک اوور حاصل کیا۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں محسن گیلانی کلب نے سندھ کو 8-1 گول سے ہرا دیا۔
وقت اشاعت : 08/12/2019 - 20:50:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :