عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ئ کے 5 ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے

پیر 9 دسمبر 2019 12:28

عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ئ کے 5 ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) گلوکار عاطف اسلم پاکستان سپر لیگ 2020ئ کے 5ایڈیشن کا ٹائٹل سانگ گائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپر لیگ کا 5ایڈیشن کے ٹائٹل سانگ میں عاطف اسلم اپنی آوازکا جادو جگائیں گے، گزشتہ ایڈیشنز میں پاکستان سپر لیگ کے گانے علی ظفر اور فواد خان نے گائے تھے۔
وقت اشاعت : 09/12/2019 - 12:28:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :