کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سیکرٹری سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے اظہار تعزیت

منگل 10 دسمبر 2019 12:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2019ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن اور سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین نے سیکرٹری سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 10/12/2019 - 12:27:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :