آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ پرسوں شروع ہوگا

منگل 10 دسمبر 2019 16:45

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ڈے نائٹ ٹیسٹ پرسوں شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2019ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ پرسوں جمعرات سے پرتھ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل جمعرات سے 16 دسمبر تک پرتھ، دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک میلبورن جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔
وقت اشاعت : 10/12/2019 - 16:45:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :