پاک سری لنکن ٹیسٹ ، عوام کاجذبہ دیدنی تھا ، اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا

بدھ 11 دسمبر 2019 20:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2019ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز عوام کا جذبہ دیدنی تھا اور اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو بدھ کوپاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا جو پندرہ دسمبر تک جاری رہے گا۔ میچ کے دور ان عواکا جذبہ دیدنی تھا اور اسٹیڈیم پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا ۔ میچ کے پہلے روز گراؤنڈز کے تمام انکلوژرز میں عوام کی بڑی تعدادموجود تھے ۔
وقت اشاعت : 11/12/2019 - 20:11:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :