بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ کل کھیلا جائیگا

ہفتہ 4 جنوری 2020 15:10

بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ کل کھیلا جائیگا
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2020ء) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئٹی میچ کل پانچ جنوری 2020کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈو ل کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 5 جنوری، دوسرا 7 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 10 جنوری کو کھیلا جائے گا،سیریز کے تینوں میچز نائٹ ہونگے،اس کے بعد بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 جنوری، دوسرا ون ڈے میچ 17 جنوری جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان تینوں ون ڈے میچز ڈے ہونگے۔
وقت اشاعت : 04/01/2020 - 15:10:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :