ْ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ بارہ جنوری کو کھیلا جائیگا

جمعرات 9 جنوری 2020 15:50

ْ ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ بارہ جنوری کو کھیلا جائیگا
برج ٹائون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2020ء) ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ بارہ جنوری کو کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے 12 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 15 جنوری، دوسرا 19 جنوری اور تیسرا 20 جنوری کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 09/01/2020 - 15:50:55