پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سپورٹس جرنلسٹ اسحاق بلوچ سے اظہار تعزیت

پیر 13 جنوری 2020 15:17

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سپورٹس جرنلسٹ اسحاق بلوچ سے اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2020ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین اور پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے سپورٹس جرنلسٹ اسحاق بلوچ کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 13/01/2020 - 15:17:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :