قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 12ماہ کی کارکردگی رپورٹ سینیٹ میں پیش

ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان نے 8میں سے 2ٹیسٹ جیتے، 5ہارے، رپورٹ

منگل 14 جنوری 2020 21:08

قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 12ماہ کی کارکردگی رپورٹ سینیٹ میں پیش
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2020ء) قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 12ماہ کی کارکردگی رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئیں ۔

(جاری ہے)

اجلاس کے دور ان قومی کرکٹ ٹیم کی گزشتہ 12ماہ کی کارکردگی رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئیں وزارت بین الصوبائی رابطہ نے کہاکہ پاکستان ٹی 20رینکنگ میں پہلے، ون ڈے میں پانچویں، ٹیسٹ میں ساتویں درجے پر ہے، ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان نے 8میں سے 2ٹیسٹ جیتے، 5ہارے، جواب میں بتایاگیاکہ 27ون ڈے میچز میں سے پاکستان نے 8جیتے، 16ہارے، 3ٹائی رہے 13ٹی ٹوئنٹی میچز میں سے گرین شرٹس نے 7جیتے 6ہارے
وقت اشاعت : 14/01/2020 - 21:08:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :