آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

جمعرات 16 جنوری 2020 13:47

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا
راجکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2020ء) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ کل جمعہ کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ 19 جنوری کو بنگلور میں کھیلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز کے تینوں میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔یاد رہے کہ آسٹریلوی ٹیم کو بھارت کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
وقت اشاعت : 16/01/2020 - 13:47:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :