زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

ہفتہ 18 جنوری 2020 14:18

زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2020ء) زمبابوے اور سری لنکن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل اتوار سے ہرارے سپورٹس کلب میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 سے 31 جنوری تک شیڈول ہے۔ دونوں میچ ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 18/01/2020 - 14:18:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :