سارہ محبوب خان نے پانچویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

ہفتہ 25 جنوری 2020 18:08

سارہ محبوب خان نے پانچویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2020ء) سارہ محبوب خان نے پانچویں سرینا ہوٹلز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے گئے لیڈیز سنگلز کے فائنل میں سارہ محبوب خان نے سارہ منصور کو 6-3، 6-7 اور 6-2 سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
وقت اشاعت : 25/01/2020 - 18:08:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :