تیسرا ٹی 20: لاہور کے رہائشی احسن رضا 50ٹی 20 میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے

پیر 27 جنوری 2020 22:45

تیسرا ٹی 20: لاہور کے رہائشی احسن رضا 50ٹی 20 میچ سپروائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2020ء) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کو سپر وائز کرنے والے پاکستانی اور بالخصوص لاہور کے رہائشی احسن رضا دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

جنہوں نے مسلسل 50 ٹی ٹونٹی میچوں کو سپروائز کیا واضح رہے کہ امپائر احسن رضا آئی سی سی کے ٹی ٹونٹی سیریز کے 50 میچوں کو سپر وائز کرتے رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 27/01/2020 - 22:45:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :