آسٹریلیا میں سہ فریقی سیریز کا فائدہ ورلڈ کپ میں ضرور ہوگا، ڈبلیو وی رمان

منگل 28 جنوری 2020 21:09

آسٹریلیا میں سہ فریقی سیریز کا فائدہ ورلڈ کپ میں ضرور ہوگا، ڈبلیو وی رمان
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جنوری2020ء) ڈبلیو وی رمان کوآئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کا چیف کوچ بنایا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

52 سالہ لیفٹ ہینڈ بائولر ڈبلیو وی رامان نے بنگال اور تامل ناڈو میں رنجی ٹرافی کے موقع پر بھی کوچنگ کی تھی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے انڈین پریمیر لیگ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بھی رنز بنائے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا انعقاد فروری کے آخر میں ہو رہا ہے۔
وقت اشاعت : 28/01/2020 - 21:09:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :