آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ویمنز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل پرسوں کو کھیلا جائے گا

پیر 10 فروری 2020 13:52

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ویمنز سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل پرسوں کو کھیلا جائے گا
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2020ء) آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل میچ پرسوں کو جنکشن اوول، میلبورن میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں کھیلی جارہی سہ ملکی ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جس میں شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔ سہ ملکی سیریز کا فائنل میچ (کل) بدھ کو میزبانی آسٹریلیا اور بھارت کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 10/02/2020 - 13:52:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :