شان ولیمز اپنے بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے

جمعرات 13 فروری 2020 12:46

شان ولیمز اپنے بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے
ہرارے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان شان ولیمز اپنے بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹیم کے کپتان شان ولیمز اپنے بچے کی پیدائش کی وجہ سے بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے، مڈل آرڈر بیٹسمین کریگ ایرواین ان کی جگہ ٹیم کی قیادت کریں گے، زمبابوے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سکندر رضا، ریگس چکباوا ، کیون کاسوزا، ٹمیسن ماروما، پرنس مسواور، کرسٹوفر مپوفو، برائن مدنگینیما، کارل ممبا، ٹینوٹینڈا مٹومبوڈی، آئنسلے نڈلو، وکٹورنیاؤ ٹریپانو، چارلٹن سوشما شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 13/02/2020 - 12:46:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :