اذلان شاہ ہاکی ٹور نا منٹ کی تیاری کیلئے فزیکل ٹرینگ، گول کیپنگ سکلز اور پنلٹی کارنر کے شعبہ پر توجہ دی گئی

جمعرات 13 فروری 2020 22:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2020ء) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیئے لگائے جانے والے کیمپ کے چھوتھے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں فزیکل ٹرینگ، گول کیپنگ سکلز اور پنلٹی کارنر کے شعبہ پر توجہ دی گئی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ، چیرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر خصوصی طور پر کھلاڑیوں کی کارگردگی کا جازہ لینے کے لیے موجود تھے۔
وقت اشاعت : 13/02/2020 - 22:37:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :