وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی پاکستان کبڈی ٹیم کو عالمی چیمپین بننے پر مبارک باد

پیر 17 فروری 2020 15:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات اسد عمر نے پاکستان کبڈی ٹیم کو عالمی چیمپین بننے پر مبارک باد دی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کبڈی ٹیم اپنے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر چیمپین بنی ہے۔
وقت اشاعت : 17/02/2020 - 15:35:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :