ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان کی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ جیتنے پرمبارکباد

پیر 17 فروری 2020 16:00

ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے، وزیراعظم عمران خان کی کبڈی ٹیم کو عالمی کپ جیتنے پرمبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک و قوم کا نام روشن کرنے والی ٹیم پر فخر ہے۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں وزیر اعظم نے پاکستان کبڈی ٹیم کو کبڈی کا عالمی کپ جیتنے پر مبارکباددی ۔
وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:00:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :