بوم بوم شاہد آفریدی اپنی 40ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیںگے

پیر 17 فروری 2020 16:18

بوم بوم شاہد آفریدی اپنی 40ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیںگے
جلالپوربھٹیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) بوم بوم شاہد آفریدی اپنی 40ویں سالگرہ یکم مارچ کو منائیںگے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی یکم مارچ 1980کو کوہاٹ میں پیدا ہوئی-
وقت اشاعت : 17/02/2020 - 16:18:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :