پہلی گرلز انٹرکالجیٹ آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

منگل 18 فروری 2020 16:36

پہلی گرلز انٹرکالجیٹ آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ کل شروع ہوگی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اے ایف ایل پاکستان کے زیراہتمام پہلی گرلز انٹرکالجیٹ آسٹریلین فٹ بال لیگ چیمپئن شپ کل بدھ کو وقار النساء ویمن کالج گرائونڈ، راولپنڈی شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی آسٹریلین ہائی کمشنر ہوں گے۔ اے ایف ایل کے ترجمان کے مطابق دو روزہ چیمپئن شپ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ناک آئوٹ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کا فائنل جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 18/02/2020 - 16:36:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :