پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے

منگل 18 فروری 2020 18:40

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2020ء) کپتان چپل بنانے والے پشاور کے نورالدین نے ڈیرن سیمی، لیام ڈاسن اور لیونگسٹن کو پشاور چپل پیش کی۔ غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے پشاور چپل کے لیے اظہار پسندیدگی ۔
آپ کا شکریہ  , ,چپل پسند آئی  , ڈیرن سیمی

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے

وقت اشاعت : 18/02/2020 - 18:40:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :