پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کا سینئر صحافی رضوان قاضی سے اظہار تعزیت

جمعرات 20 فروری 2020 15:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2020ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا اور پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری اطلاعات رانا تنویراحمد نے سینئر صحافی رضوان قاضی کی دادی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/02/2020 - 15:35:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :