غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا رائونڈ کل شروع ہوگا

جمعہ 21 فروری 2020 15:05

غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا رائونڈ کل شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2020ء) قائد اعظم کلب کے زیر اہتمام غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا رائونڈ کل ہفتہ سے جی سکس گرائونڈ میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پہلا میچ گلگت بلتستان کلب اور سی ڈی اے کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں گنگال کلب کا مقابلہ اکبر کلب سے ہوگا۔
وقت اشاعت : 21/02/2020 - 15:05:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :